07-Jun-2022 ڈائیری یقین۔
۔۔۔۔۔۔یقین ۔۔۔۔۔
کتنا خوبصورت ہے یہ یقین کے جب بھی میرے ہاتھ دعا کے لیے اٹھتے ہیں ۔ مجھے یقین ہوتا ہے میرا اللہ سب جانتا ہے مجھے کیا چاہیے ۔جب بھی دنیا سے تھک ہار کر میں تنہائی میں بیٹھتی ہوں کس قدر خوبصورت ہوتا ہے یہ یقین کے وہ میرے دل کا حال جانتا ہے کس قدر خوبصورت ہوتا ہے یہ یقین جب میں نیلے آسمان کو دیکھتی ہوں اور مجھے پتا ہوتا ہے میرا اللہ مجھے دیکھ رہا ہے ۔ دنیا کا سب سے قیمتی اور خوبصورت احساس بس میری اپنے اللہ سے دعا ہے کہ میرا یقین ہمیشہ اپنے اللہ پہ پختہ رہے چاہیے کچھ بھی ہو جائے میرا یقین کبھی نہ ڈگمگائے بلکہ گزرتے وقت کے ساتھ یہ مزید پختہ ہوتا چلا جائے (آمین ثم آمین)✨✨
Shaqeel
07-Jun-2022 09:51 AM
Good
Reply
Sona shayari
07-Jun-2022 09:16 AM
Bahut sundar rachna
Reply
Zill Writer
07-Jun-2022 03:42 AM
Ameem boath zaiyda kamal
Reply